اخبارسوشل میڈیا

دو بڑی ویب سائٹس اچانک کریش کر گئیں۔۔۔ کچھ گھنٹوں کے بعد بحال

لاہور:دو بڑی ویب سائٹس اچانک کریش کر گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق اچانک رُک جانے والےدو بڑی ویب سائٹس میں جی میل اور یوٹیوب شامل ہیں ۔ یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے کوئی وضاحت جاری نہیں کی گئی ۔

یوٹیوب اور جی میل کریش کر جانے کے باعث انٹرنیٹ صارفین کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔۔ تاہم  کچھ گھنٹوں کے بعد دونوں ویب ساٹس بحال ہو گئیں ۔۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button