اخبارنیا دن نئی امید

ارشادِ نبویﷺ: کِس سے آج ہی معافی مانگ لینی چاہیئے؟؟؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
جس شخص نے مسلمان بھائی کی بے عزتی کی یا کچھ اور زیادتی کی تو اسے چاہئیے کہ وہ اس سے آج ہی معافی مانگ لے ،اس سے پہلے کہ (جب ) دینار اور درہم (یعنی روپے پیسے اس کے پاس ) نہ ہونگے۔

اگراس کے نیک اعمال ہوئے تو اس کی زیادتی کے مطابق ان میں کمی کر دی جائے گی اور اگر اس کے نیک اعمال نہیں ہوں گے تو اس سے متعلقہ شخص کی برائیوں کو لے کر اس پر لاد دیا جائے گا .،،

**صیح بخاری # ٢٤٤٩ **

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button