اخبارشہر شہر سے

محلے داری کے باوجود ذرا سی بات پر جان لے لی ۔۔مقتول نے قاتل سے کیا کہا تھا ؟؟؟

لاہور:دو محلے داروں کو ذرا سی بات کہاں سے کہاں لے گئی ۔ لاہور کےعلاقہ شمالی چھاؤنی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ شمالی چھاؤنی کے علاقے خیبر کالونی کا رہائشی 45 سالہ مقتول معراج خالد نے ملزم فہیم کو محلے میں گالم گلوچ سے منع کیا تھا۔

اس پر ملزم فہیم نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مقتول معراج خالد ہلاک ہو گیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم فہیم کو گرفتار کر لیا جب کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button