اخبارنیا دن نئی امید

ظالم روزِ قیامت کیا کریں گے؟؟؟

(أَفَمَن یَتَّقِی بِوَجۡهِهِۦ سُوۤءَ ٱلۡعَذَابِ یَوۡمَ ٱلۡقِیَـٰمَةِۚ وَقِیلَ لِلظَّـٰلِمِینَ ذُوقُوا۟ مَا كُنتُمۡ تَكۡسِبُونَ)(كَذَّبَ ٱلَّذِینَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَأَتَىٰهُمُ ٱلۡعَذَابُ مِنۡ حَیۡثُ لَا یَشۡعُرُونَ)
بھلا جو شخص قیامت کے دن کے بدترین عذاب کی سپر (ڈھال) اپنے منہ کو بنائے گا۔ (ایسے) ﻇالموں سے کہا جائے گا کہ اپنے کیے کا (وبال) چکھو ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا، پھر ان پر وہاں سے عذاب آپڑا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا
القرآن (سورہ الزمر) 24+25
یارحیم ویاکریم یااللہ ھم تیرے عاجز گنھگار بندے ھیں ھم پر رحم فرما ھماری مدد فرما ھمیں اپنی رحمت سے نواز دے ھمارے مسائل کا خاتمہ فرما ھمارے دلوں کو اطمینان عطا فرما آمین
صبح بخیر
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button