اخبارایتھلیٹ کارنر

رونالڈو نے اپنے گولز میں ایک اور کا اضافہ کرلیا۔۔۔

ٹیورن: کرسٹیانو رونالڈو فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔

کرسٹیانو رونالڈو نے اس فہرست میں 759 گولز کے ساتھ پہلے سے ٹاپ پر موجود جوزف بیکان کو جوائن کیا، رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 759 واں گول گذشتہ روز سیری اے میں یووینٹس کی جانب سے سوساؤلو کے خلاف میچ میں کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button