اخبارصحت افزا

غریب ممالک کو ویکسین فراہمی جلد ممکن۔۔۔

عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے غریب ممالک کو کرونا ویکسین فراہم کرنے کا عمل فروری میں شروع ہونے کا امکان ہے۔

’کوویکس‘ پروگرام کے تحت اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردیے، عالمی ادارہ صحت نے اس سال اجتماعی قوت مدافعت حاصل ہونے کا امکان رد کردیا۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ ایک سال میں ویکسین کی تیاری خوش آئند لیکن اب منزل دور ہے۔

ادھر فلسطین نے ویکسین کے لیے روسی کمپنی سمیت 4 اداروں سے رابطہ کرلیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button