اخبارنیا دن نئی امید

دنیا میں رسوائی اور آخرت میں عذاب کن کے لیے؟؟؟

(فَأَذَاقَهُمُ ٱللَّهُ ٱلۡخِزۡیَ فِی ٱلۡحَیَوٰةِ ٱلدُّنۡیَاۖ وَلَعَذَابُ ٱلۡـَٔاخِرَةِ أَكۡبَرُۚ لَوۡ كَانُوا۟ یَعۡلَمُونَ)(وَلَقَدۡ ضَرَبۡنَا لِلنَّاسِ فِی هَـٰذَا ٱلۡقُرۡءَانِ مِن كُلِّ مَثَل لَّعَلَّهُمۡ یَتَذَكَّرُونَ)
اور اللہ تعالیٰ نے انہیں زندگانی دنیا میں رسوائی کا مزه چکھایا اور ابھی آخرت کا تو بڑا بھاری عذاب ہے کاش کہ یہ لوگ سمجھ لیں اور یقیناً ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر قسم کی مثالیں بیان کر دی ہیں کیا عجب کہ وه نصیحت حاصل کر لیں
القرآن (سورہ الزمر) 26+27
یاباسط ویانصیر یااللہ ھمیں گمراھی سے بچا ھم پر رحم فرما ھماری مشکلات کا خاتمہ فرما ھماری خطاؤں کو بخش دے ھمیں معاف فرما دے ھمیں اپنی رحمت سے نواز دے ھمارے مسائل کا خاتمہ فرما آمین
صبح بخیر
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button