fbpx
لائم لائٹ

چھ قسم کے لوگ ہمیشہ دُکھی رہیں گے؟ امیتابھ بچن نے بتا دیا

جولائی 16, 2020 | 3:30 شام

کورونا وائرس کا شکار ہونے والے اسپتال میں زیرِ علاج بالی وڈ لیجیڈ امیتابھ بچن نے اپنے چاہنے والوں کو اُن 6 افراد کے بارے میں بتایا جو اپنی زندگی میں ہمیشہ دُکھ اور غم کا شکار رہیں گے۔

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امیتابھ بچن نے لکھا کہ ’جو لوگ دوسروں سے حسد کرتے ہیں، دوسروں کی کامیابیوں کی وجہ سے اُنہیں ناپسند کرتے ہیں، جو لوگ غیر مطمئن رہتے ہیں، دوسروں پر بلا وجہ غصہ کرتے ہیں، شکوہ کرتے ہیں، ہمیشہ دُکھی اور غمزدہ رہتے ہیں کیونکہ وہ دوسروں کی خوشیوں سے حسد کرتے ہیں۔‘

بھارتی اداکار نے لکھا کہ ’اِسی لیے میں آپ کو مشور ہ دے رہا ہوں کہ آپ خود کو اس طرح کے لوگوں سے بچائیں۔‘

امیتابھ بچن کی صحت کے حوالے سے اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالصمد انصاری نے  میڈیا کوبتایا کہ  بگ بی کی طبیعت مستحکم ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button