fbpx
آج کا ایشو

علی زیدی سامنے بیٹھ کر مناظرہ کریں، سعید غنی

جولائی 16, 2020 | 8:40 شام

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ “علی زیدی میر ے سامنے بیٹھیں مناظرہ کریں، میں جو الزام لگا رہا ہوں اس کی نفی کریں یا توثیق کریں”۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ علی زیدی کے پاس تین ملین فنڈ شوکت خانم کے تھے کس طرح ان سے نکالے گئے۔

سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی والے ایک طرف لندن میں ایم کیو ایم کے خلاف یہاں جلسے کررہے تھے، دوسری طرف وہ ایم کیو ایم کی منتیں کرتے رہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم کی قیادت سے عمران اسماعیل کی ملاقات کی ذمہ داری ان کو دی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button