fbpx
سوشل میڈیا

اینی میٹڈ  فلم ڈریگن ڈائیڈڑ  اگست کے پہلے ہفتے ریلیز کی جارہی ہے

جولائی 17, 2020 | 12:30 صبح

اینی میٹڈ  فلم ڈریگن ڈائیڈڑ  اگست کے پہلے ہفتے میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔  ٹومر ایشڈ کی ڈائریکٹشن میں بننے والی اس فلم  کی  کی کہانی ایک چاندی کے   ڈریگن کے گرد گھومتی ہے جو ایک پہاڑی روح اور یتیم  بچے کے ساتھ ٹیم بناکر ہمالیہ کے راستے رم کی جنت کی تلاش میں نکلتا ہے۔ کہانی  کورنیلیہ فنک کی کتاب ڈریگن رائیڈر  سے لی گئی ہے۔فلم کا سکرین پلے جونی اسمتھ نے لکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button