fbpx
لائم لائٹ

اداکارہ سارہ خان بندھن میں بندھ گئیں۔

جولائی 17, 2020 | 8:59 صبح

ٹی وی اداکارہ سارہ خان نے گلوکارفلک شبیرکے ساتھ شادی کرلی۔

اچانک گلوکار فلک شیر سے اپنی منگنی کا اعلان کر کے اداکارہ سارہ خان نے سب کو حیران کردیا تھا۔ تاہم اب ان کے مایوں اور نکاح کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں ہیں۔  مداحوں نے دونوں کی نئی زندگی کے گئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔  

داکارہ اور گلوکار کو مداحوں کی جانب سے شادی کی مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button