fbpx
سب کے لیے سب کچھ

باجوڑ میں افغان سرحد سے فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

جولائی 17, 2020 | 9:34 صبح

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے افغان سرحد سے ملحقہ علاقے میں سرحد پار سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں پاک فوج کے 2 جوان بھی شامل ہیں۔

زخمیمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی پسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ جاں بحق ہونے والوں کی میتیں بھی اسپتال پہنچا دی گئی ہیں جہاں سے ان کی میتیں ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button