fbpx
آج کا ایشوسب کے لیے سب کچھ

پاکستان ان خوش نصیب ممالک میں شامل ہے جہاں کورونا کیسز کی تعداد کم ہے، وزیراعظم

جولائی 17, 2020 | 11:11 صبح

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان ان خوش نصیب ممالک میں شامل ہے جہاں کوویڈ 19 کیسز کم ہوئے، بدقسمتی سے ہمسایہ ملک بھارت میں کیسز بڑھے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم  نےکہا کہ ہمارے ہاں ہسپتالوں میں کیسز اور ڈیٹھ ریٹ بھی کم ہوا ہے، یہ سب سمارٹ لاک ڈاؤن اور ایس او پیز کے باعث ممکن ہوا۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رکھیں اور عیدالاضحیٰ سادگی سے منائیں، گزشتہ عید کی طرح ایس او پیز کی خلاف ورزی مت کریں، انتظامیہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button