fbpx
اخبارسوشل میڈیا

آن لائن کلاسز کا تجربہ کے الیکڑک کی وجہ سے ناکام ہوا، سعید غنی

جولائی 17, 2020 | 12:58 شام

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کے الیکڑک کی نااہلی کی وجہ سے آن لائن کلاسس کا تجربہ کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ اگر کے الیکڑک بجلی کی فراہمی یقینی بناتا تو طالب علموں کا تعلیم کا اتنا نقصان نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں کمپیوٹر کی سہولت ہے وہاں بجلی نہیں تو کلاسز کیسے ہوں گی؟

سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہم نے کے الیکڑک کو کئی بار آگاہ کیا کہ وہ شہریوں پر رحم کرے۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی کاکہنا تھا کہ کورونا کی صورتحال بہتر ہوتے ہی سکول کھول دیئے جائیں گے ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button