اخبارسائنس و ٹیکنالوجی

تحقیقاتی مشن کتنے سو دن تک مریخ میں قیام کر سکتا ہے؟؟؟

آپ امارات پہنچ گئے، امارات مریخ پہنچ گیا”

متحدہ عرب امارات کے ائرپورٹس پر “داخلی مہر” تبدیلی کردی گئی، خوش آمدید کہنے کا انمول انداز، امارات میں داخل ہونے والوں کے پاسپورٹس پر خصوصی مہر لگائی جارہی ہے، امارات کے مشرقی الحجر پہاڑوں اور شارجہ کے ملیحہ صحرا کی مٹی سے “خصوصی مہر” تیار کی گئی ہے جس کی مماثلت مریخ کی مٹی سے ہوتی ہے.

آج رات اماراتی خلائی مشن “ہوپ پروب” مریخ کے مدار میں داخل ہوگا، خلائی مشن گزشتہ سال 20 جولائی کو مریخ پر بھیجا گیا تھا، متحدہ عرب امارات مریخ پر پہنچنے والا پانچواں ملک ہوگا، مشن پر نصب آلات مریخ کی معلومات دبئی کے خلائی مرکز بھیجیں گے، تحقیقاتی مشن کو دو مریخی سالوں یعنی 1,374 دن تک کارآمد رہنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، متحدہ عرب امارات موجودہ سال 2021 اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ منارہا ہے

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button