fbpx
آج کا ایشوسب کے لیے سب کچھ

پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت

جولائی 18, 2020 | 11:27 صبح

 وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپس کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ پیٹرول پمپس کھلے رکھنے سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا جائے گا۔

صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ پیٹرول پمپس کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ مون سون کی صورتحال میں عوام کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button