fbpx
سب کے لیے سب کچھ

پی ٹی وی کی ماہانہ فیس بڑھا کر سو روپے ماہانہ کردی گئی

جولائی 18, 2020 | 11:57 صبح

حکومت نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی)  کی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ سے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری لے لی ہے اور پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے وفاقی کابینہ سے پی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی ہے۔

خیال رہے کہ حکومت صارفین سے پی ٹی وی کی فیس بذریعہ بجلی بل وصول کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button