اخبارنیا دن نئی امید

آج کا موسم کیسا رہے گا ؟؟؟

تاریخ اِجرا: 20 فروری 2021, 10:30

ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش / برفباری کی توقع ہے ۔

اتوار کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔تاہم بالائی خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی۔
آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی06 ، استور،گوپس ،اسکردو منفی04 ، پاراچنار منفی02 اور بگروٹ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تحصیل سطح پر موسم کی پیش گوئی کے لیے

Forecasting Officer: Farman Abbasi

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button