آج کا ایشواخبار

این اے 75: پولنگ سٹیشن میں خاتون ووٹر کی کھلے عام مہرلگانےکی ویڈیو آگئی

سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخابات میں خاتون ووٹر کی کھلے عام مہر لگانےکےثبوت سامنے آ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پولنگ کےدوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی اور پولنگ سٹیشن 346 میں خاتون ووٹرکی کھلےعام مہر لگانےکی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

حلقے میں ضمنی انتخاب کے دوران کشیدگی اور شدید بے نظمی رہی جبکہ حلقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button