fbpx
ایتھلیٹ کارنروومنزہ

ویمن کرکٹر کائنات امتیاز کی منگنی ہوگئی

انٹرنیشنل ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے اپنے کزن سے منگنی کرلی۔

جولائی 18, 2020 | 1:00 شام
کویڈ 19کے باعث پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی منگنی کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد ہوئی،

کائنات امتیاز منگنی کی تقریب میں قریبی دوست اور رشتہ دار شریک ہی ہوئے،کائنات امتیاز کائنات امتیاز کی منگنی ان کے فرسٹ کزن ارشماند علی سے ہوئی۔

 

 

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button