اخبارشہر شہر سے

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سکولوں میں امتحان لینے کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے تمام سکولوں میں پہلی سے آٹھویں کلاس کے امتحان 18 سے 31 مئی تک لیے جائیں گے ۔امتحان میں 50 فیصد نمبرز ہوم ورک کے ہوں گے  جبکہ 50 فیصد نمبر معروضی طرز کے پرچے کے ہوں گے۔

پہلی اور دوسری جماعت کے طالب علموں کا زبانی امتحان لیا جائے گا ۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button