اخبارایتھلیٹ کارنر

پاکستان بورڈ کی جانب سے ٹرافی کی تصاویر جاری کردی گئیں۔۔۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج شام ایک رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں ہوگا جس کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ کی ٹیمیں افتتاحی میچ کھیلیں گی۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کر دیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button