اخبارنیا دن نئی امید

آج کا موسم کیسا رہے گا؟؟؟

تاریخ اِجرا: 22 فروری 2021, 10:30
پیر کے روز بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع۔
منگل کے روز بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم اس دوران خطہ پوٹھوہار میں ہلکی بارش /بوند اباندی کی توقع۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم خیبر پختو نخواہ اور بلو چستان کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش ہو ئی ۔
سب سے زیادہ بارش: کالام 08، دیر 03، چترال اور دروش میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: پاراچنار، لہہ ، گوپس منفی02 ، اسکردو اور کالام منفی01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تحصیل سطح پر موسم کی پیش گوئی کے لیے

Forecasting Officer: Rashid Bilal

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button