اخبارایتھلیٹ کارنر

سب سے بڑے سٹیڈیم کی گنجائش کتنی؟؟؟

حمد آباد:  دنیا کا سب سے بڑا کرکٹ سٹیڈیم پہلے انٹرنیشنل مقابلے کی میزبانی کیلیے تیار ہے۔

بھارتی شہر احمد آباد کے سردار پٹیل سٹیڈیم کی تعمیر نو کے بعد اب وہاں پر تماشائیوں کی گنجائش ایک لاکھ 10 ہزار ہوچکی ہے، یہاں پر بدھ سے بھارت اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ ڈے اینڈ نائٹ فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے 50 فیصد تماشائوں کی اجازت ہے، جس کی وجہ سے پہلے ہی میچ میں ہائوس فل کا خواب پورا نہیں ہوگا۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button