اخبارنیا دن نئی امید

آج کا موسم کیسا رہے گا؟؟؟

تاریخ اِجرا: 23 فروری 2021, 10:30

منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔

بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کا امکان۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی توقع ۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم خیبر پختو نخواہ، گلگت بلتستان، شمالی بلوچستان، کشمیر، اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں بارش ہو ئی ۔
سب سے زیادہ بارش:خیبر پختونخوا: کالام 27، مالم جبہ 17، پشاور، بالاکوٹ 13، دیر(اپر13، لوئر 06)، میرکھانی 07، سیدو شریف 06، دروش، پاراچنار 04، تخت بائی02، گلگت بلتستان: استور، چلاس 06 بگروٹ 04 بونجی03، گلگت 02، بلوچستان: بزرویٹری02، سمگلی 01)،کشمیر: مظفرآباد)ایئرپورٹ 02، سٹی 02(،گڑھی دوپٹہ 01،پنجاب: اسلام آباد (سٹی (میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی03 ،پاراچنار منفی 02 اور کالام میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تحصیل سطح پر موسم کی پیش گوئی کے لیے

Forecasting Officer: Rashid Bilal

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button