اخبارگلوبل ویلیج

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کونسے ریکارڈ خفیہ رکھنے کا کہہ دیا ؟؟؟

ڈونلڈ ٹرمپ اپنے خلاف مبینہ مالی فراڈ کی تحقیقات کوطویل عرصےسے جاری ’وچ ہنٹنگ‘ قرار دے چکے ہیں۔

امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ جاری کرنےکی اجازت دےدی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کے وکلا کی جانب سے ٹرمپ کی ٹیکس ادائیگیوں کو خفیہ رکھنےکی درخواست کی گئی تھی جسےامریکی سپریم کورٹ نےمستردکردیا۔

 سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد استغاثہ کے وکلا کو ٹرمپ کے مبینہ ٹیکس فراڈ کے لیے مطلوب دستاویزات تک رسائی حاصل ہوگئی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button