
لاہور:پاکستان کونیکٹڈ وومن تنظیم کی صدر تہمینہ اے چوہدری اس جدید دور میں پاکستان کی ہر خاتون کو ٹیکنالوجی سے جوڑ کر معاشی طور پر خود مختار بنانا چاہتی ہیں ۔ اس مقصد میں اب تک انھیں کتنی کامیابی ملی ہے اور اس سلسلے میں وہ مزید کیا کچھ کرنے جا رہی ہیں ۔ انہی کی زبانی جانتے ہیں۔