
لاہور:منیزے معین نے جس کام میں ہاتھ ڈالا اپنے آپ کو منوا لیا ۔ وہ میڈیا پرسن ہیں ،لیکچرر ہیں ،ایک یونیورسٹی کی پبلک ریلیشنز مینجر ہیں اوراس سب کے ساتھ ساتھ منیزے معین مصنف اور کالم نگار بھی ہیں ۔ وہ کہتی ہیں اب جس کے پاس بھی موبائل ہے وہ خود میڈیا ہے۔