لاہور: گلوبل مونٹیسوری کوچنگ انسٹیٹیوٹ کی سی ای او سیدہ عصمت زہرہ کو خود اعتمادی کی اعلیٰ مثال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔ ان کا کہنا ہے زندگی کے سفر میں دھوپ تو ہو گی اگر چل سکو تو چلو۔