اخبارگلوبل ویلیج

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی کونسی کمیٹی میں صدارت مل گئی ؟؟؟

پاکستان کو 2021 کے لیے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی کمیٹی آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صدارت مل گئی۔

اس حوالے سے مشیر تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قیادت میں ڈبلیو ٹی او کی کمیٹی آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کام کرے گی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button