Tickerاخباروومنزہ

ان عورتوں کے پیچھے کون؟ملیحہ ہاشمی نے عورت مارچ کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ ۔۔۔

اسلام آباد : نوجوان صحافی اور تجزیہ نگار ملیحہ ہاشمی عورت مارچ کی مخالفت میں نمایاں آواز بن کر سامنے آ گئیں ۔ عورت مارچ کے حوالے سے انھوں نے ایک ایسی بات کہہ دی کہ جِسے سن کر ہر کوئی حیران رہ جائے گا ۔

ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ اس عورت مارچ کے پیچھے بھی مرد ہیں ۔ یہ بھی دیکھنے کی ضرورت ہے کہ اس طرح کے عورت مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button