Tickerاخباروومنزہ

ایک اکیلی فردوس عاشق اعوان پورے عورت مارچ پر بھاری پڑ گئیں۔ ایسا نعرہ دے دیا کہ ۔۔۔

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اکیلے ہی پورے عورت مارچ پر بھاری پڑ گئیں ۔ عورت مارچ میں لگائے گئے سارے نعروں کو رد کرتے ہوئے ان کے مقابلے میں ایک ایسا نعرہ دے دیا کہ عورت ہو یا مرد جس نے بھی سنا قائل ہو گیا ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے عورت مارچ کے مقابلے میں یہ نعرہ دیا کہ ،،، ہم نہ کمتر ہیں ، نہ ہم حاوی ہیں ۔۔۔ ہمارے حقوق مساوی ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button