fbpx
اخبارگلوبل ویلیج

چین میں کورونا کے باعث بند سینما پہلی مرتبہ کھول دیے گئے

جولائی 20, 2020 | 4:57 شام

چین میں کورونا وائرس کے باعث بند سنیما دوبارہ کھول دیئے  گئے۔

دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس کے اثرات اب کچھ ممالک سے آہستہ آہستہ کم ہورہے ہیں۔

ایسے میں ان ممالک کی جانب سے لاک ڈاؤن میں کچھ حد تک نرمی بھی کی جارہی ہے۔

اسی طرح اب چین میں بھی کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران بند سنیما گھروں کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

ادھر آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز  نے کورونا کیسز کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ناچ گانے اور میل جول کی تقاریب پر پابندی لگادی ہے۔

بھارت میں نئے کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ بن گیا جہاں ایک ہی دن میں چالیس ہزار سے زائد نئے کورونا مریض سامنے آ گئے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button