Tickerاخبارسوشل میڈیا

لڑائی کے نتیجے میں کتنے افراد زخمی ہو گئے ؟؟؟

ٹھٹھہ کے علاقے میرپور ساکرو میں برادری مخالف ٹک ٹاک بنانے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران 16 افراد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق میرپور ساکرو میں 2 برادریوں کے نوجوانوں کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف ٹک ٹاک بنانے پر تلخ کلامی شروع ہوئی تھی ۔

تین دن سے جاری کشیدگی پر آج تصادم ہوگیا، تصادم کے نتیجہ میں 16 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

 تصادم میں کلہاڑیوں اور لاٹھیوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، 8 زخمیوں کو نازک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button