fbpx
اخبارسب کے لیے سب کچھ

چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 23 جولائی کو ہوگی

جولائی 21, 2020 | 4:24 شام

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں یکم ذی الحج 23 جولائی بروز جمعرات اور عید الاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی۔

کراچی میں مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدرات رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات، وزارت مذہبی امور کے حکام اور ماہرین بھی شریک ہوئے۔

اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن کی کہا کہ ملک بھر سے چاند کی رویت کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ بھارت میں بھی ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، شاہی امام دہلی جامع مسجد کا کہنا ہے کہ بھارت میں عیدالاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button