fbpx
اخبارسوشل میڈیا

حکومت بلوچستان کا بھی 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

جولائی 21, 2020 | 4:52 شام

 چیف سیکریٹری کی زیر صدارت اجلاس بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق صورتحال کا تفصیلی جائزہ لے کر  وفاق کے فیصلے کے تحت 15 ستمبر سے تعلیمی کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ  تعلیمی ادارے کھولنے سے پہلے  منتظمین کو کورونا کی روک تھام سے متعلق مکمل آگہی اور عملے کو رونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تربیت بھی دی جائے گی۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ایک روز قبل پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشنز نے سکولوں کو 15 اگست سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button