Tickerاخبارشہر شہر سے

ماہرین صحت کے مطابق کرونا ویکسین لگوانے سے قبل کن امراض کو دیکھنا ضروری ہے؟؟؟

کراچی سمیت سندھ بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے لوگوں کی انسداد کرونا ویکسین کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

حکام کے مطابق معمر افراد ویکسی نیشن سینٹرز پر موجود عملے کو اپنی تمام طبی معاملات سے آگاہ کریں تاکہ ویکسین لگانے سے قبل تمام ابہام کو دور کیا جاسکے۔

ماہرین صحت کے مطابق کرونا ویکسین لگوانے سے قبل معمر افراد اپنا بلڈ پریشر نارمل رکھیں،کینسر اور کیموتھراپی والے مریضوں ، خون کےامراض میں مبتلا افراد، حاملہ خواتین کو ویکسین نہیں لگائی جاسکتی۔

ڈاکٹروں کے مطابق کسی بھی قسم کی الرجی میں مبتلا افراد ور امراض قلب بھی ویکسین لگوانے سے قبل اپنے معالج سے ضروری ہدایت لیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button