Tickerآج کا ایشواخبار

بریکنگ نیوز ۔۔۔ فلائٹ آپریشن کے بارے میں بڑا فیصلہ۔

مارچ 31, 2021 | 4:36 شام

اسلام آباد : کرونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت فلائٹ آپریشن سے متعلق بڑا فیصلہ کرنے جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اہم حکومتی ذرائع نے لمحہ نیوز کو بتایا کہ کرونا سے بگڑتی ہوئی صورتحال کو دیکھتے ہوئےفلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند کرنے کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے ۔

حکومت کسی بھی وقت فلائٹ آپریشن بند کرنے کا اعلان کر سکتی ہے جس کے تحت انٹرنیشنل اور اندرون ملک دونوں سطح پر پروازیں بند کر دی جائیں گی ۔

اہم حکومتی ذرائع کا کہنا ہے ابتدائی طور پر یہ پابندی دو ہفتے کے لیے لگائی جا سکتی ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button