Tickerاخبارنیا دن نئی امید

آج کا موسم۔۔۔ گردآلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کی پیشنگوئی

تاریخ اِجرا: 01 اپریل 2021, 10:30

جمعرات کے روز

صوبہ سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ اس دوران گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

جمعه کے روز

 صوبہ سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ اس دوران گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب اور وسطی و جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

مٹھی،کراچی42،سبی،لسبیلہ،ٹھٹھہ41، شہید بینظیر آباد ،چھور،ٹنڈوجام اورجیکب آباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تحصیل سطح پر موسم کی پیش گوئی کے لیے

Forecasting Officer: Muhammad Ayaz

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button