Tickerاخبارشہر شہر سے

لاہور: نشے سے منع کرنے پر ملزم نے گھر والوں پر سیدھی فائرنگ کر دی ۔۔۔

لاہور: نشے سے منع کرنے پر بیٹے نے ماں اور گھر والوں پر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق ملزم رانا بلال کی فائرنگ سے اس کی بھابھی ہلاک ہوگئی جب کہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کی فائرنگ سے اس کی والدہ، بھائی اور بہن بھی زخمی ہوئے جب کہ واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد ملزم رانا بلال کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کے قبضے سے پستول بھی برآمد کیاگیا ہے۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button