Tickerاخبارنیا دن نئی امید

موسم کا حال: گرمی جا رہی ہے ۔۔۔ بادل آ رہے ہیں۔

تاریخ اِجرا: 10 اپریل 2021, 10:30

ہفتہ کے روز 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے امکان۔

اتوار کے روز 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے ساتھ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔ تاہم پاراچنار(خیبرپختونخوا) میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

مٹھی،چھور42،شہید بینظیر آباداورپڈعیدن میں41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تحصیل سطح پر موسم کی پیش گوئی کے لیے

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button