fbpx
اخبارلائم لائٹ

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کی بیٹے کے ساتھ کھیلنے کی وڈیو وائرل

جولائی 21, 2020 | 11:59 شام

پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکارعاطف اسلم کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ کھلتے اورگٹار بجاتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔

وائرل ہونے والی وڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خوب پسند کیا جارہا ہے کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب عاطف اسلم اپنے چھوٹے بیٹے کومداحوں کے سامنے لائے ہیں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button