Tickerاخبارنیا دن نئی امید

موسم کا حال ۔۔۔ بارشوں کی پیشنگوئی ۔۔۔ روزے ٹھنڈے گزریں گے؟؟؟

تاریخ اِجرا: 17 اپریل 2021, 10:30

ہفتہ کے روز

 بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان۔

اتوار کے روز

 بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں آندھی/تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم

 خیبر پختو نخوا، پنجاب، شمالی بلوچستان، اسلام آباد، کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔

سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی بارش(ملی میٹر):

خیبر پختو نخوا: ڈی آئی خان26، دیر(زیریں 21، بالائی 04) ، پٹن 18، مالم جبہ15 ، بالاکوٹ12 ، کاکول 09،چراٹ 08،سیدو شریف06،پشاور (ائیر پورٹ05 ،سٹی 03)،کالام04، تخت بائی 02، کشمیر:رولاکوٹ 18، کوٹلی10، مظفر آباد (ائیر پورٹ 09،سٹی 07)، گڑھی دوپٹہ07، پنجاب: مری 10،سیالکوٹ (ائیر پورٹ 10، سٹی 06)، گجرات 08، بھکر 07،ڈی جی خان 05، جہلم ، جوہر آباد04، منڈی بہاؤالدین ، اٹک 03، کوٹ ادو، حافظ آباد، ناروول 02، راوالپنڈی (شمس آباد01، چکلالہ ٹریس)، اسلام آباد ( ائیرپورٹ ، گو لڑہ ، بوکرہ 01،زیرو پو ائنٹ ٹریس )،منگلہ ، گوجرانوالہ، خانپور،لیہ 01، گلگت بلتستان :اسکردو 06، استور،بگروٹ03،گلگت ، گوپس 02،بلو چستان: ژوب 03 اور کوئٹہ (سٹی )میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:

دادو، مٹھی39، رحیم یار خان، ٹھٹہ ،حیدر آباد ، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میر پور خاص میں 37ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تحصیل سطح پر موسم کی پیش گوئی کے لیے

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button