Tickerاخبارسب کے لیے سب کچھ

رانا ثنا نے بھی جواب میں بڑی بات کر دی ۔۔۔

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمے کے اعلان کے بعد ن لیگ کے مرکزی رہنما کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری دیر نہ کریں میرے خلاف مقدمہ درج کروائیں، فواد چوہدری میرے خلاف مقدمے میں مدعی خود  بنیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے، دھمکیوں سے  پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ سعد رضوی کے بیانات کا میرے بیانات اور عمران خان کے بیانات سے موازنہ کروائیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button