اخبارسب کے لیے سب کچھ

مرغی کے گوشت میں کمی کے بعدایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوگوشت کی قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،ہوش اڑ ادینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک )برائلر مرغی کی قیمتوں میں مسلسل تین دن کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ انڈوں کا 148 روپے فی درجن

سرکاری نرخ نامہ برقرار رہا۔ تفصیلات کے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ مارکیٹ

میں چکن کی قیمت میں19 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے اور اس طرح مرغی کا گوشت 320 روپے سے بڑھ کر 339 روپے فی کلو ہو گیا ہے۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 226روپے فی کلو جبکہ پرچون ریٹ 234 روپے فی کلو جاری ہے۔اس کے علاوہ فارمی انڈوں کا 148 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ برقرار ہے ۔ انڈوں کی پیٹی 4320 روپے کی ہو گئی۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button