آج کا ایشوسائنس و ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل میڈیا حکومت کو کھٹکنے لگا۔۔۔۔ یوٹیوب سمیت ڈیجیٹل میڈیا پر سخت ترین پابندیاں لگانے کی تیاریاں، حامدمیراور دیگر صحافیوں کو بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈیجیٹل میڈیا حکومت کو کھٹکنے لگا،یوٹیوب سمیت ڈیجیٹل میڈیا پر سخت ترین پابندیاں لگانے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں۔۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے صحافیوں کی آواز کو دبانے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر سخت ترین پابندیاں لگانے کی تیاریں کرلیں ہیں ۔وزیر اطلاعات فواد

چودھری کہتے ہیں نئے میڈیا قوانین سے ورکز کو فائدہ ہو گا ۔ ورکز اپنی تنخواہوں کیلئے عدالت سے رجوع کر سکیں گے۔ ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے پہلے بھی اس قانون کی مخالفت کی اور اب بھی کرے گی۔۔ کیوں کہ ان کے مفادات ورکرز کے ساتھ نہیں بلکہ سیٹھ کے ساتھ ہیں ۔۔ دوسری جانب صحافی حلقوں کی جانب سے سخت ترین ردعمل بھی سامنے آیاہے۔۔ سینئر اینکرحامدیر میر کا کہناہے کہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ انہیں آف ایئر کیا جائے وہ پہلے بھی دو بار بین ہوچکی ہیں

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button