fbpx
اخباروومنزہ

جناح اسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں۔

جولائی 23, 2020 | 12:42 صبح

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ ان میں کولون (بڑی آنت) کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور وہ اسوقت کینسر کے دوسرے اسٹیج پر ہیں، نجی اسپتال میں ڈاکٹر انعام کی زیر نگرانی ایک سرجری بھی ہو چکی ہے، کل 12 کیمو تھیراپی کے سیشن ہوں گے جن میں سے دو کیموتھیراپی ہوچکی ہیں۔

ڈاکٹر سیمی جمالی نے کہا کہ سرجری کے بعد دوبارہ اسپتال کے فرائض سنبھال لیے ہیں اور علاج بھی جاری ہے، پوری زندگی عوام کی خدمت کی ہے، امید ہے اللہ تعالیٰ جلد صحتیابی دے گا، پوری قوم سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button