fbpx
اخبارسوشل میڈیا

جامعہ کراچی، میڈیکل اور ایم اے کے ضمنی امتحانات معمول کی طرح لینے کا فیصلہ

جولائی 23, 2020 | 1:56 صبح

 جامعہ کراچی نے صوبے میں کورونا کے کیسز میں کمی کے پیش نظر ایم بی بی ایس/ بی ڈی ایس فائنل اور ایم اے کے ضمنی امتحانات آن لائن لینے کے بجائے معمول کی طرح جامعہ کراچی کے اندر لینے کا فیصلہ کیا ہے

یہ امتحانات اگست کے پہلے ہفتے سے لینے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم یہ امتحانات مکمل ایس او پییز کے ساتھ ہوں گے۔

جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر نے بتایا کہ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کی ہدایت پر پانچ مراکز بنائے گئے ہیں ہر مرکز میں 50 امیدوار شریک ہوں گے جن کے درمیان نمایاں فاصلہ ہوگا، ہر مرکز میں سینی ٹائزر لگے ہوں گے.

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button