سائنس و ٹیکنالوجی

ٹیکنو موبائل17 Camon سیریز کب لانچ کر رہا ہے،اعلان کر دیا

لندن(ویب ڈیسک)ٹیکنو موبائل کی جانب سے17 Camon سیریز لانچ کرنے کا اعلان کردیا گیا جو 11 جون کو لائیو TechTalk شو میں لانچ کیا جائیگا۔سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے 48 میگا پکسل کلیئرسٹ سیلفی کیمرا فون کو خوب سراہا جا رہا ہے اور ٹیکنو فیز لانچ کا بے تابی سے انتظار کیا جارہا ہے۔یہی نہیں ٹیکنو کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان کے مشہور اداکار اور TechTalk شو میں آنے والی ہستیوں کے پیغامات بھی نشر کیے گئے ہیں جس نے صارفین کی دلچسپی میں مذید اضافہ کر دیا ہے۔ ٹیکنو فینزCamon 17 سیریز کے لانچ کو 11جون شام7 بجے ٹیکنو کے آفیشل فیس بک اور یوٹیوب چینل پر لائیو دیکھنے کے ساتھ شاندار گفٹ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

Tags

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button