لمحہ ویب

وفاق میں بجٹ کی منظوری کا ٹاسک وزیراعظم نے کس کو سونپ دیا؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاق میں بجٹ کی منظوری کا ٹاسک وزیراعظم عمران خان نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو سونپ دیا۔چوہدری سرورآج پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔گورنر پنجاب کا کہناہےکہ اپوزیشن خواب دیکھتی رہ جائے گی اور بجٹ منظور ہوجائے گا، ق لیگ سمیت تمام اتحادی بجٹ میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔خیال رہے کہ سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button